Posts

Showing posts from December, 2017

عمر ابراہیم جسے باپ پادری بنانا چاہتا تھا وہ اسلام کا داعی بن گیا

Image
بدھ, نومبر 06, 2013    اسلامی ,  قبول اسلام،    3 comments پاپا نے پادری بنانا چاہا ۔۔۔مگر۔۔۔؟ امیر حمزہ عمر ابراہیم اڈیلو سے میری پہلی ملاقات جماعت اسلامی کے دفتر منصورہ میں ہوئی۔ سود کے انسداد کے ضمن میں یہ میٹنگ تھی۔ اس میٹنگ میں پتہ چلا کہ عمر ابراہیم صاحب سپین کے نومسلم ہیں اور لاہور میں رہائش رکھتے ہیں چنانچہ میں چند دن کے بعد ان کے گھر میں تھا۔ عمر ابراہیم سپین سے تعلق رکھتے ہیں، وہ سپین جسے ہسپانیہ بھی کہا جاتا ہے جہاں مسلمانوں نے آٹھ سو سال حکومت کی ہے، عمر ابراہیم صاحب کی پاکستانی اہلیہ محترمہ نے ان الفاظ کے ساتھ تعارف کروایا کہ ان کو باسک کے پٹھان سمجھ لیں۔ عمر ابراہیم صاحب کی اپنی زبان تو ہسپانوی ہے مگر وہ انگریزی بھی مادری زبان کی طرح بولتے ہیں۔میرے والد صاحب زبردست قسم کے مذہبی مسیحی تھے کیتھولک فرقے سے ان کا تعلق تھا۔ میری تین بہنیں جبکہ میں اپنے والد کا واحد اور اکلوتا بیٹا تھا۔ والد نے نذر مان رکھی تھی کہ مجھے پادری بنائیں گے۔ مسیحی دنیا کا بڑا عالم اور پریسٹ بنائیں گے، چنانچہ میں نے ہوش سنبھالنے پر مذہبی سکول میں جاناشروع ...

ڈاکٹر گیری میلر نے قرآن کو چیلنج کیا مگر اسلام قبول کرلیا۔

Image
وہ کہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا 1977میں جناب گیری میلر   (Gary Miller)   جو ٹورنٹو یونیورسٹی میں ماہر علمِ ریاضی اور منطق کے لیکچرار ہیں ،   اور کینڈا کے ایک سرگرم مبلغ ہیں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عیسائیت کی عظیم خدمت کرنے کے لئے قرآن ِمجید کی سائنسی اور تاریخی غلطیوں کو دنیا کے سامنے لائیں گے ، جو اس کےمبلغ پیرو کاروں کی مدد کرے تاکہ مسلمانوں کو عیسایئت کی طرف لایا جا سکے ۔ تاہم نتیجہ اس کے بالکل برعکس تھا میلر کی دستاویز جائز تھیں اور تشریح اور ملاحظات مثبت تھے ۔  مسلمانوں سے بھی اچھے جو وہ قرآنِ مجید  کے متعلق دے سکتے تھے ۔ اس نے قرآنِ مجید  کو بالکل ایسا ہی لیا جیسا ہونا چاہیئے تھا ،اور ان کا نتیجہ یہ تھا کہ: یہ قرآنِ مجید کسی انسان کا کام نہیں۔ پروفیسر گیری  میلر  کے لئے بڑا مسئلہ قرآنِ مجید  کی بہت سی آیات کی بناوٹ تھی جو اسے چیلنج کر رہی تھیں للکار رہی تھیں مثلاً: أَفَلاَ يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللّهِ لَوَجَدُواْ فِيهِ اخْتِلاَفًا كَثِيرًا۔ بھلا یہ قرآن میں غور کیوں نہیں کرتے؟ اگر یہ ا...

مریم جمیلہ کی ایمان افروز زندگی کی داستان

مریم جمیلہ: حیات و فکر کا تعارف -   مجتبی فاروق انیسویں اور بیسویں صدی مغرب کے اسلام کو گلے لگا نے کے لحاظ سے لوگوں کے لیے (بالخصوص امریکہ، آسٹر یلیا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور نیوزی لینڈ کے لیے) بڑی خوش گوار اور تاریخی ثابت ہوئی ہے۔ ان میں کچھ لوگوں نے روحانی پیاس بجھانے کے لیے ذاتی طور سے اسلام کو پڑھنے، سمجھنے اور پھر دل میں اتارنے کی سعی مشکور کی۔ اور کچھ لوگوں کے لیے اسلام کے آفاتی پیغام رحمت کو قبول کرنے میں داعیان اسلام کی دعوت و تبلیغ وجہ تحریک بنی۔ بیسویں صدی میں جہاں اسلام کی آغوش رحمت میں مغرب اور یورپ کے متلاشیانِ حق آئے وہیں بڑے بڑے مفکرینِ، دانشوران اور اسکالرز نے اسلام ہی میں دین و دنیا کی عافیت سمجھی۔ ان مفکرین میں ہنگری سے ڈاکٹر عبدالکریم، لندن سے محمد پکتھال، جرمنی سے محمد اسد اور مراد ہاف مین، فرانس سے روجے گاڑے، جمیکا سے ڈاکٹر بلال فلپس، امریکہ سے یوسف اسلام، مالک شہباز اور مریم جمیلہ قابلِ ذِکر ہیں۔ سطور ذیل میں ان میں سے صرف مریم جمیلہ کی حیات و فکر کا تعارف پیش کیا جا رہا ہے۔ مریم جمیلہ وہ خوش بخت خاتون ہیں جنھوں نے نہ صرف یہودیت کو چھوڑ ک...

Journey of Maryam Jameelah from Jewish to Islam

Maryam Jameelah Maryam Jameelah  (May 23, 1934 - October 31, 2012) was an American-Pakistani author of over thirty books on Islamic culture and history and a prominent female voice for conservative and fundamentalist Islam, known for her disparaging writings about the West.Born  Margret Marcus  in New York City to a non-observant Jewish family, she explored Judaism and other faiths during her teens before converting to Islam in 1961 and emigrating to Pakistan. She was married to and had five children with Muhammad Yusuf Khan, a leader in the Jamaat-e-Islami political party, and resided in the city of Lahore. Biography Jameelah was born Margret Marcus in New Rochelle, New York, to parents of German Jewish descent, and spent her early years in Westchester. As a child, Marcus was psychologically and socially ill at ease with her surroundings, and her mother described her as bright,...

محمد علی - باکسر Muhammad Ali -Boxer

Image
Muhammad Ali (Boxer) .(محمد علی (مکے باز) آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے محمد علی Muhammad Ali محمد علی، 1967 شماریات دیگر نام The Greatest The People's Champion The Louisville Lip Rated at ہیوی ویٹ قامت 6 فٹ 3 انچ (191 cمیٹر) [1] Reach 78 انچ (198 cمیٹر) شہریت امریکی پیدائش 17 جنوری   1942 لوئیزویل، کینٹکی ، ریاستہائے متحدہ وفات جون 3، 2016 (عمر  74 سال) سکاٹسڈیل، ایریزونا ، ریاستہائے متحدہ انداز آرتھوڈوکس مکے بازی سجل کل مقابلے 61 فتوحات 56 ناک آؤٹ فتوحات 37 شکست 5 تمغے ▼ Men's  amateur boxing حریف    United States گرمائی اولمپکس سونے کا تمغا 1960ء گرمائی اولمپکس لائٹ ہیوی ویٹ محمد علی  (پیدائشی نام: کیسیئس مارسیلس کلے جونیئر (پیدائش:  17 جنوری ،  1942ء  - وفات :  3 جون   2016ء )  امریکہ  کے ایک سابق مکے باز تھے، جو 20 ویں صدی کے عظیم ترین کھلاڑی قرار پائے۔ انہوں نے تین مرتبہ مکے بازی کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز "ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چی...